208

دہائی کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان

سڈنی:آسٹریلوی معروف ویب سائٹ نے ایک دہائی کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ۔

آسٹریلوی ویب سائٹ کی طرف سے جاری کی جانے والی ٹیسٹ ٹیم میں حیران کن طور پر کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ،گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل اس ٹیم میں 2آسٹریلوی ،3جنوبی افریقین ،2بھارتی اور ایک ایک کھلاڑی کا تعلق سری لنکا اور بنگلہ دیش سے ہے ۔

ان گیارہ بہترین کھلاڑیوںمیں الیسٹر کک ،آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر،کمارسنگا کارا ،اسٹیو سمتھ،ویرات کوہلی ،اے بی ڈویلیر ،مشفیق الرحیم ،روی چند رایشون ،ڈیل اسٹین ،جیمز انڈیسن ، اور کاغیسورباڈا ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں