43

دل کی بیماری سے چھٹکارا ۔۔۔کمال کا نسخہ مل گیا

اوسلو (مانیٹرنگ ڈیسک)جسم میں خون کی نالیوں کی صفائی اتنی ہی ضروری ہے جس طرح ہمارے جسم کو آکسیجن کی ضررورت ہوتی ہے ،اللہ نے اپنے نظام کے تحت جسم میں موجود نالیوں کی حفاظت اور انہیں صاف رکھنے کیلئے بہت سی جڑی بوٹیاں بھی دیں ہیں تاکہ ان کے استعمال سے خون کی روانگی کیلئے اپنی نالیوں کو صاف رکھیں ۔

موجود حالا ت کی غذائیں ہمارے جسم میں کولیسٹرول کی مقدار کو بڑھا دیتی ہیں جس سے خون کی روانگی میں مسئلہ پیدا ہونا شروع ہو جاتا ہے ،جسم میں کولیسٹرول کااضافہ نالیوں کی بلاک ہونے کا باعث بنتا ہے ،

کولیسٹرول کو کم کرنے کیلئے مندرجہ ذیل اشیاءکا استعمال کریں

لہسن کا استعمال زیادہ کریں۔۔۔ روزانہ ایک گولی کے برابر لہسن کو پانی سے نہار منہ کھا لیں
ہلدی ۔۔۔ایک گلاس دودھ میں آدھا چمچ ہلدی ڈال کر اُبال کر پی لیں
انار کا استعمال زیادہ کریں
زیتون کا استعمال کریں
بادام کا استعمال
ادرک کا استعمال ۔۔ ادرک کی چائے استعمال کریں

مزید تفصیل کیلئے یو ٹیو ب ویڈیو دیکھ لیں ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں