72

صلاح الدین کی پر اسرار موت کا راز افشا

صلاالدین کی موت کیسے ہوئی ؟پنجاب پولیس کے ڈائریکٹر آف پبلک ریلیشن نایاب حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس اہم راز کا پردہ بھی فاش کر دیا ۔

نایاب حیدر نے بتایا کہ صلاح الدین کو اے ٹی ایم مشین توڑتے ہوئے عوام نے پکڑا تھا جس کے بعد وہاں موجود عوام نے ہی اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنا یا ،جس سے اس کے جسم میں مختلف انجریز بھی ہوئیں ،انہوں نے کہا پولیس نے جو تشددصلاح الدین پر کیا وہ ظالمانہ نہ تھا جس سے اس کی موت واقع ہو جاتی ،ابھی اس معاملہ کا فرانزک ٹیسٹ بھی کروایا جا رہا ہے جس کے بعد ہم حتمی نتائج پر پہنچ سکیں گے ۔

مزید انہوں نے کیا کہا ۔۔۔ یوٹیوب کی اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں