126

ریحام خان نے ”نیا چینل “جوائن کر لیا

جی ہاں ایک لمبے عرصے تک پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والی ریحام خان نے اب ایک نیا چینل جوائن کر لیا ہے ، اب وہ روزانہ اپنے خیالات کا اظہار کرینگی یا سیاسی شو ۔۔۔ ابھی کہنا قبل ازوقت ہے

ابھی ریحام خان نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر ایک ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ وہ روزانہ ریحام خان آفیشل یوٹیوب چینل پر لائیو آیا کرینگی ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ لائیو یوٹیوب پر آکر کن رازوں سے پردہ اُٹھائینگی ۔۔۔ یا اب ۔۔۔ ایک نئے انداز میں انٹری دینگی ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں