42

لائیو شو میں کپل شرما کا شادی کے بعد پریانکا سے ”فلرٹ“

ممبئی: کپل شرما اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے اور شو میں شادی کے بعد آئی پریانکا کیساتھ ہی فلرٹ کرنے لگے ۔

تفصیلات کے مطابق پریانکا اپنی فلم دا سکائی از پنک کے پروموشن کیلئے جب کپل شرما کے شو میںآئیں تو اپنی پرانی حرکتوں کی طرح کپل شرما ایک دفعہ پھر شادی شدہ پریانکا پر لائن مارنے لگے ،شو کے پرومو میں دیکھا گیا کہ جب کپل شرما اور پریانکا سٹیج پر آتی ہیں تو کپل سے شکوہ کرتی ہیں کہ تم میری شادی میں کیوں نہیں آئے جس پر کپل نے لائن مارتے ہوئے کہا ”میں تو گھوڑی پر آنا چاہتا تھا “۔۔ اس کے فوراََ بعد ہی پریانکا بھی چپ نہ رہیں اور شرما کی بیوی سے متعلق ہی اہم سوال پوچھ دیا ۔۔۔

انہوں نے اس میں مزید کیا کہا جانئے ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں