27

پوار ہندوستان صفحہ ہستی سے مٹنے جا رہا ہے ؟ دو طرف سے حملے کی تیاریاں ! پاکستان کی مدد کون کریگا ؟

لاہور (نیوز ڈیسک)ویسے تو یہ خبر آپ کیلئے انہتائی حیران کن ہے لیکن حقیقت اب یہ ہی ہے کہ پاکستان افغان طالبان کیساتھ مل کر بھارت کو تباہ کرینگے ۔
پاکستان پر بھی دو اطراف سے حملہ ہو گا ،ایک افغانستان اور دوسرا مشرقی پاکستان کی طرف سے ۔۔۔ لیکن پاکستان کا اس جنگ میں ترکی اور ایران کے کچھ قبائل ساتھ دینگے ،جو بھارت کیلئے بہت بڑا سرپرائز ہو گا
خبر کے مطابق طالبان نے چند روز قبل بھارت کی طرف سے افغانستان کو دئیے جانے والے انہتائی جدید ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ،جس میں امریکی فوجیوں سمیت 35افراد کے ہلاک ہونے کی خبریں موجود ہیں ،بھارت نے افغان آرمی کو یہ ہیلی کاپٹر صرف اور صرف پاکستان کیخلاف استعمال کرنے کیلئے دئیے تھا ۔

مزید اس خبر کی تفصیل نیچے دی گئی ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں