30

اوسلو میں مقیم وسیم بشیر کی والدہ پاکستان میں انتقال کر گئیں

اوسلو (عمران بشیر )اوسلو میں مقیم وسیم بشیر کی والدہ پاکستان میں قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں ،دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور ان کے درجات بلند فرمائے ۔

اس موقع پر ایڈیٹر گلوبل اردو نیوز عمران بشیر ،صحافی ناصر اکبر ،محمد منیر ،آصف ملک ،خالد خان ،طیب چوہدری اور دیگر دوست احباب اور رشتہ داروں نے گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں