18

منہا ج القرآن ناروے کی طرف سے عظیم محفل میلاد النبی کا انعقاد

اوسلو (عمران بشیر )منہاج القرآن ناروے کی طرف سے عظیم محفل میلاد النبی کا اہتمام (Lordag)میں کیا جا رہا ہے ،جس میں علامہ نور احمد نور کا خصوصی خطاب ہو گا ،معروف نعت خواں افضل نوشاہی نعت رسول مقبول پیش کرینگے

محفل میلاد 9نومبر 12ربیع الاول 17:30پر منعقد د کی جائے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں