56

”کیا کشمیر بنے گا پاکستان “۔۔۔ ثاقب رضا مصطفائی کا دل دہلا دینے والا بیان

”کیا کشمیر بنے گا پاکستان “۔۔۔ ثاقب رضا مصطفائی کا دل دہلا دینے والا بیان

اوسلو (رانا کاشف )کشمیر جل رہا ہے اور پاکستان کے علاوہ پوری دنیا صرف تماشائی بنی ہوئی ہے ،اس سلسلے میں علامہ ثاقب رضا نے ایسا بیان دیدیا جس نے پورے بھارت میں آگ لگا دی ۔

جی ہاں علامہ ثاقب رضا نے کشمیر یوں کے دلوں کی آواز بن کر یہ نعرہ اور پیشگوئی کر دی ہے کہ اب چاہے جو کچھ مرضی ہو جائے ”کشمیر پاکستان بن کر رہے گا “انہوں نے مزید اپنی ویڈیو میں کیا کہا جانئے۔۔۔

علامہ صاحب نے کشمیر سے متعلق کیا انکشاف کیا ،،، فیس بک کی اس ویڈیو لنک پر ملاحظہ فرمائیں
https://www.facebook.com/100026228987600/videos/362621871288776/?t=0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں