135

کترینا کیف کی سوئم سوٹ میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کترینہ کیف جنہوں نے اپنی ادکاری سے بالی ووڈ انڈسٹری میں دھوم مچا دی وہیں ان کے مداح پوری دنیا میں ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے تیار رہتے ہیں

حال ہی میں کترینہ نے چھٹی کے دن کے موقع پر نیلے رنگ کے سوئم سوٹ میں لی گئی تصاویر اپنے انسٹا گرام پیج پر شئیر کر دیں جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں