42

ملکہ حسن برطانیہ کی اَن دیکھی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

برطانیہ کی انتہائی خوبصورت اور ریاست ویلز کی ملکہ حسن اپنے لیے شہزادے کی تلاش میں در بدر پھر رہی ہیں ۔

ملکہ حسن کہتی ہیں جتنی وہ خود خوبصورت ہیں انہیں کوئی ڈھنگ کا لڑکانہیں مل رہا ،23سالہ دوشیزہ اپنے لیے ایک اچھے انسان کی تلاش میں ہیں انہیں اس بات کا خدشہ ہے کہ کہیں میری خوبصورتی کی وجہ سے مجھے کوئی فراڈ اور غلط لڑکا ہی نہ مل جائے ۔

ملکہ حسن جوئے سٹار کلے کا کہنا تھا کہ وہ میک ضرور کرتی ہیں کیونکہ انہیں میک اپ کرنا پسند ہے ،ملکہ حسن کی خاص بات یہ ہے کہ گزشتہ تین سال سے وہ ملکہ حسن کا ایوارڈ اپنے نام کر رہی ہیں ،ان کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ،جوئے سٹار کلے کا کہنا تھا انہیں ڈر ہے کہ کہیں کوئی غلط لڑکا ان کا دیوانہ نا ہوجائے جو ان کی خوبصورتی کی وجہ سے انہیں نقصان بھی پہنچا سکتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں