75

جسم میں جادوئی طاقت کا سردار ی نسخہ ،صرف تین دن استعمال کریں

اوسلو (مانیٹرنگ ڈیسک)جسم میں تھکاوٹ اور کمزور ی کی وجہ آپ کے جسم میں کیلشیم کی کمی ہو سکتی ہے ،کیلشیم کی کمی عمر کے کسی بھی حصہ میں ہو سکتی ہے ،ہمارے ہاں اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ کیلشیم کی بیماری عموما عمرہ رسیدہ لوگوںکو ہوتی ہے لیکن جدید تحقیق کے مطابق ہمارے جسم میں زیادہ تر کیلشیم سورج کی دھوپ سے ہی پورا ہو جا تا ہے ،لیکن دور حاضر میں بنی ہوئی عمارتیں ایسی ہیں کہ ہمیں دھوپ کا نام و نشان نہیں ملتا ،اور آپ میں سے اکثر لوگ ایسے ہونگے جوراتوں کو دیر اور صبح دیر تک سوئے رہنے کے عادی ہوتے ہیں جس کی وجہ سے سورج کی کرنوں سے حاصل ہونے والے کیلشیم سے ہم لوگ اکثر محروم رہتے ہیں ۔

سفید تل اتنے فائدے مند ہوتے ہیں کہ اس ک ایک چمچ میں 100ملی گرام کیلشیم پایا جاتا ہے اس کو با آسانی کسی بھی سپر مارکیٹ سے خریدا جا سکتا ہے ،ماہرین کے مطابق یہ ایک ایسا سردار ی نسخہ ہے جس کے مطابق سفید تل نہ صرف ہمارے جسم میں کیلشیم بلکہ ہمارے پٹھوں کو بھی مظبوط کرتے ہیں ،سفید تل دل کیلئے انہتائی مفید ثابت ہوتے ہیں ،اس کے مسلسل ایک ہفتے تک استعمال سے جسم میں جادوئی طاقت آجا تی ہے ،جس سے ہمیں تھکاوٹ محسوس نہیں ہوتی ،ہمارا جسم چست بنا رہتا ہے ۔

سردار ی نسخہ
سفید تل ۔۔۔ اور صرف سادہ پانی
سفید تلوں کو لے کر انہیں پیس کر پاﺅڈر بنا لیں ،اس پاﺅڈر کو آپ اپنی سہولت کے مطابق کم یا زیادہ بھی بنا کر رکھ سکتے ہیں ،بس روزانہ ایک چمچ سفید تل پاﺅڈر کو پانی کے استعمال کریں ،پانی بس سادہ ہی استعمال کریں تو بہتر ہے ،اس نسخہ کو آپ روزانہ ناشتے کے ایک گھنٹے بعد استعمال کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں