45

اگر آپ میں یہ نشانیاں موجود ہیں تو آپ بھی انتہائی ذہین ہیں

اگر آپ میں یہ نشانیاں موجود ہیں تو آپ بھی انتہائی ذہین ہیں
ذہین لوگوں کی نشانیاں۔۔۔

بہت زیادہ سوچنا ۔۔۔
آئن سٹائن نے ایک دفعہ فارغ بیٹھ کر سوچنے کی اہمیت کے بارے میں بولا کہ اگر مجھے صرف ایک گھنٹے میں پوری دنیا کو بچانا پڑ جائے تو یقین کریں کہ میں 55منٹ بیٹھ کر سوچوں گا اور صرف پانچ منٹ اصل میں عمل کروں گا۔

صبح جلد بیدار ہونا
دماغ چوبیس گھنٹے ادھر ادھر پرواز کرتا رہتا ہے
اپنی زندگی اپنی مرضی سے گزارنا چاہتے ہیں
زیادہ تر بہت مزاحیہ ہوتے ہیں
سلیقے اور صفائی کو زیادہ پسند نہیں کرتے
اپنے چھوٹے چھوٹے اہداف باآسانی حاصل کر لیتے ہیں
بہت حساس ہوتے ہیں
دوسرے لوگوں میں گھلنا ملتا پسند ہو تا ہے لیکن اگر کسی دوسرے کوتکلیف میں دیکھیں تو خود کئی دن اداس رہتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں