190

چیف ایڈیٹر گلو بل اردو نیوز محمد عمران بشیر کے دیرینہ دوست چوہدری منیر احمد عرف مٹھو کے والد وفات پا گئے

اوسلو (عمران بشیر )گلوبل اردو نیوز کے چیف ایڈیٹر محمد عمران بشیر خان کے دیرینہ دوست چوہدری منیر احمد عرف مٹھو لندن کے والد گرامی قضائے الہٰی سے انتقال فرما گئے ۔

انکی نمازہ جنازہ بروز منگل 14جنوری کو بعد نمازے عصر انکی رہائش گاہ ڈیرہ مغلاں ضلع گجرات کے باہر ادا کی جائے گی۔

غم کے اس موقع پر چیف ایڈیٹر گلوبل اردو نیوز محمد عمرا ن بشیر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے حضور دعا گو ہیںکہ مرحوم چوہدری نذیر احمد کی بخشش فرمائے اور سوگوران چوہدری منیر چوہدری ثاقب چوہدری ندیم اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں