53

نصر اللہ قریشی کی پروڈکشن میں دھنک کے رنگ گانا ریلیز کر دیا گیا

اوسلو (عمران بشیر )نصر اللہ قریشی کی پروڈکشن میں دھنک کے رنگ گانا ریلیز کر دیا گیا ،دھنک کے رنگ کے بول جمشید مسرور نے لکھے تھے جسے خوبصورت آواز میں علی بادشاہ خان نے گایا ۔دھنک کے رنگ (زمین کے پھول بھی ہیں ۔۔۔آسماں کے تارے بھی )کی خوبصورت دھنیں جمشید مسرور اور نصر اللہ قریشی نے تیار کیں جسے شائقین محفل نے خوب سراہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں