219

دیسی کچن کی طرف سے عوام کیلئے فیملی آفر

اوسلو (عمران بشیر )دیسی کچن نے ایک دفعہ پھر کمیونٹی کا خیال رکھتے ہوئے عوام کیلئے زبردست آفر متعارف کروا دی ہے ۔

دیسی کچن کے چیف ایگزیکٹو عرفان محمود نے گلوبل اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہ اس وقت اوسلو بھی کرونا وائرس سے متاثر ہوا ہے ،انہوں نے کہا مصیبت کی اس گھڑی میں دیسی کچن ہمیشہ کی طرح آپ کیساتھ کھڑا ہے ،انہوں نے کیونکہ اس وقت حالات نارمل نہیں ہیں اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے دیسی کچن نے فیملیز کیلئے انہتائی سستا پیکج متعارف کروایا ہے ۔

عرفا ن محمود نےکہا اس وقت ہم نے 249 کا فیملی پیکج لگا یا ہے ،اس پیکج میں کرسپی چکن ،ڈیڑھ لٹر کی بوتل سمیت متعدد ڈشیں اس میں شامل ہیں ،جس کی مکمل تفصیل آپ دیسی کچن کے فیس بک پر دیکھ سکتے ہیں۔

ان کا کہناتھا کہ کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ہم تمام حفاظتی اقدامات ساتھ ساتھ کر رہے ہیں ،مکمل طور پر نارویجن حکومت کی بتائے ہوئے احکامات پر سختی سے عمل کرتے ہوئے تمام کھانا بنا یا جاتا ہے اور ڈلیوری بھی انتہائی محفوظ اور صاف ستھرے طریقے سے کروائی جاتی ہے ،تاکہ صحت مند کھانا لوگوں تک پہنچ سکے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں