298

دیسی کچن کی طرف سے اوسلو میں رہنے والے پاکستانیوں کیلئے شاندار آفرز

اوسلو (عمران بشیر )اوسلو میں رہنے والی پاکستانی کمیونٹی کیلئے دیسی کچن کی طرف سے شاندا ر آفرز متعارف کروا دی گئیں ۔

چیف ایگزیکٹو عرفان محمود کا کہنا تھا ہمارے ہاتھ میں پاکستان کے مشہور شہر گوجرانوالہ کے کھانوں کا ذائقہ ہے ،انہوں نے کہا ہم ذائقہ اور معیار پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے ،دیسی کچن کے تمام مصالحہ جات خصوصی طور پر خود تیار کیے جاتے ہیں ،جس سے ہمارے کھانوں کا ذائقہ منفرد اور لطف اندو ز ہو جا تا ہے ۔

عرفان محمود نے شادی بیا ہ اور دیگر تقریبات کیلئے ایک شاندار آفر متعارف کرواتے ہوئے کہا کہ ہم صرف 200کرواﺅن میں لاتعداد ڈشیں دے رہے ہیں ،جن میں فش روسٹ ،چکن روسٹ،قورمہ ،چکن کڑاہی ،چنا ،پالک ،نان ،سلاد ،رائتہ ،آلو بخارہ چٹنی ،کھیر ،سبز چائے کا دلفریب ذائقہ فراہم کیا جا رہا ہے ۔

اس کے علاوہ 70کراﺅن میں جلیبیاں اورپکوڑے بھی حاصل کریں ،ان کا کہناتھا یہ آفرز محدود مدت کیلئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں