150

دیسی کچن کی طرف سے ماہ ربیع الاول میں شاندار آفر

اوسلو (عمران بشیر )دیسی کچن کی طرف سے ماہ ربیع الاول کے سلسلے میں شاندار آفرز متعارف کروا دی گئیں ۔عرفان محمود کا کہنا تھا اس ماہ مبارک میں ہم نے پاکستانی کمیونٹی کیلئے دیسی گھی میں بنائی جانے والے گرما گرم جلیبیاں صرف 79کراﺅن میں پیش کر رہے ہیں ،اس کے ساتھ ساتھ پکوڑوں کا لطف بھی آپ 79کراﺅن میں اُٹھا سکتے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا ماہ ربیع الاول  کی محافل کیلئے کھانے کی بھی دھماکہ دار آفر لگائی گئی ہے جس میں صر ف 79کراﺅن میں متعدد ڈشیں فراہم کی جا رہی ہیں جن میں چکن قورمہ ،پلاﺅ ،نان ، سلاد،رائتہ اور سویٹ ڈش بھی پیش کی جا رہی ہے ۔

دیسی کچن عرفان محمود کا کہنا تھا کہ ہم اپنے کھانوں کی کوالٹی اور ذائقہ پر کسی قسم کاکوئی سمجھوتہ نہیں کرتے ،آج ہی اپنی فیملی کیساتھ تشریف لائیں اور مزیدار اور شاندار آفرز کا لطف اُٹھائیں ،اس کے علاوہ شادی ،بیاہ ،سالگرہ اور دیگر تقریبات کیلئے بھی ہم خاص انتظا م کیا جا تا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں