49

مقبوضہ کشمیر میں 165روز سے جاری کرفیو کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں:چوہدری اسماعیل سر ور بھٹیاں

اوسلو (عمران بشیر )مقبوضہ کشمیر میں جاری 165روز سے جاری کرفیو کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں نے کہا کہ اگر آسٹریلیا کے جنگلوں میں لگی آگ کو بجھانے کیلئے مسلمان نماز استسقاءاداکریں اور اللہ رب العزت کے صدقے سے بارش نازل فرما دے تو پوری مسلمان امت کو چاہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں مظلوم کشمیریوں پر بھارتی فوج کی جانب سے جاری ظلم و ستم پر اللہ رب العزت کے سامنے سر بسجود ہو کر دعائیں مانگیں کہ یا اللہ مدد فرما اور معصوم ،مظلوم کشمیریوں کو بھارتی فوج کے ظلم وستم سے بچا اور انہیں آزادی جیسی عظیم دولت نصیب (فرما امین )۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں