گلو بل اردو نیوز ناروے کی شروعات پر ناصر اکبر کو مبارکبا د پیش کرتے ہیں :چیئرمین سپیشل چلڈرن آرگنائزیشن ”سکون“شاہد جمیل
گلو بل اردو نیوز ناروے کے آنے سے پاکستان اور ناروے کا رابطہ مزید مضبوط ہو جائیگا : فلم ڈائریکٹر ،ڈسٹری بیوٹر شہزاد غفور
گلو بل اردو نیوز کی شروعات پر چیف ایگزیکٹو ناصر اکبر کو بہت مبارک ہو :ڈائریکٹر کرسٹینیا ٹیکسئی منور نبی
گلو بل اردو نیوز ناروے کی اشاعت پر چیف ایگزیکٹو اور ٹیم کو مبارکبا د پیش کرتے ہیں: پاکستان یونین ناروے کے انفارمیشن سیکرٹری ملک محمد پرویز