405

گلو بل اردو نیوز ناروے کی شروعات پر ناصر اکبر کو مبارکبا د پیش کرتے ہیں :چیئرمین سپیشل چلڈرن آرگنائزیشن ”سکون“شاہد جمیل

اوسلو (نیو ز ڈیسک)سپیشل چلڈرن آرگنائزیشن ناروے ”سکون “ کے چیئرمین شاہد جمیل نے کہا کہ گلوبل اردو نیوز کا جو آن لائن چینل اوسلو ناروے میں بننے جا رہا ہے جس کے چیف ایگزیکٹو ناصر اکبر اور ایڈیٹر عمران بشیر ان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں .

ان کا کہنا تھا کہ میں گلو بل اردو نیوز ناروے کی شروعات پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ، شاہد جمیل کا کہنا تھا کہ صحافت کے اس نئے سنگ میل پر خوش آمدید کہتا ہوں ،ہم دعاگو ہیں کہ گلو بل اردو نیوز صحافت میں ایک نیا نام روشن کرے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں