قوائد و ضوابط

گلوبل اردو نیوز ناروے میں عوامی مسائل ،تقریبات سمیت مختلف موضوعات کو شامل کیا جا تا ہے

کسی بھی قسم کی غیر اخلاقی ،کمیونٹی کیخلاف ، بالخصوص پاکستان سمیت کسی بھی ملک کی سالمیت کیخلاف خبریں شائع کرنا ہمارے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے لہذا ایسی تمام خبریں بھیجنے سے پھیلے ضرور خیال کریں